Modi Government Vision: مودی حکومت کے وژن سے بدلی زندگیاں، مکھانا فیکٹری کے مزدوروں نے وزیر اعظم مودی کا ادا کیا شکریہ
وزیر اعظم مودی کے ’ووکَل فار لوکل‘ اور ’لوکل ٹو گلوبل‘ وژن کا اثر اب زمینی سطح پر واضح طور پر نظر آنے لگا ہے۔ اس وژن کی بدولت نہ صرف مقامی صنعتوں کو فروغ ملا ہے بلکہ ہزاروں محنت کشوں کی زندگیاں بھی بدل گئی ہیں۔




