Preparations to end postal ballots in the US: امریکہ میں پوسٹل بیلٹ ختم کرنے کی تیاری، صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا اعلان، حکم نامہ جلد جاری ہونے کا امکان
غور طلب یہ ہے کہ صدر ٹرمپ واقعی پوسٹل بیلٹ کے خاتمے کے لیے صدارتی حکم نامہ جاری کر پاتے ہیں یا یہ اعلان صرف انتخابی سیاست کا حصہ ثابت ہوتا ہے۔ تاہم ایک بات واضح ہے کہ اس بیان نے امریکی سیاست اور جمہوریت کے مستقبل پر کئی نئے سوال کھڑے کر دیے ہیں۔





