Arrest warrant against Mahua Moitra: وزیرداخلہ امت شاہ کے خلاف نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں مہوا موئترا کے خلاف نادیہ عدالت کا گرفتاری وارنٹ
مقامی عدالت نے مبینہ نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔ رکن پارلیمنٹ نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، نوجوانوں اور بھارت کے فوجیوں کے خلاف قابلِ اعتراض بیانات دیے تھے۔
Cash-for-Query Case: لوک پال نے مہوا موئترا کے خلاف استغاثہ کی منظوری پر نظرثانی کیلئے دہلی ہائی کورٹ سے مانگی دو ماہ کی مہلت
لوک پال آف انڈیا نے دہلی ہائی کورٹ سے یہ درخواست کی ہے کہ اسے مزید دو ماہ کا وقت دیا جائے تاکہ وہ یہ فیصلہ ازسرنو کر سکے کہ مہوا موئترا کے خلاف استغاثہ (Prosecution) کی اجازت دی جانی چاہیے یا نہیں۔





