Bharat Express DD Free Dish

Mahesh Bhatt

اس وقت مشہور اداکار عالیہ بھٹ سے زیادہ شاہین بھٹ ٹرینڈ ہو رہی ہیں، جن کا سیدھا تعلق کپور خاندان سے ہے۔ یہ رنبیرکپور کے لئے بے حد خاص ہیں۔ آئیے جانتے ہیں رنبیر کپور-عالیہ بھٹ سے ان کا کیا تعلق ہے؟

بالی ووڈ کے معروف فلم سازمہیش بھٹ بیساکھی کے موقع پراپنا ٹاک شولے کرآرہے ہیں۔ "پہچان" کے عنوان سے ان کے شومیں 13 بااثرلوگوں کی کہانیاں دکھائی جائیں گی، جو معاشرے کی فلاح وبہبود کے لئے کام کرتے ہیں۔

فلموں میں آنے سے پہلے عمران ہاشمی نے مہیش بھٹ کی فلم راز میں بطور اسسٹنٹ کام کیا تھا۔ یہ فلم سال 2002 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس کے بعد مہیش بھٹ اور مکیش بھٹ نے فلم فٹ پاتھ میں بطور اداکار ڈیبیو کیا۔ اس فلم سے انہیں سیریل کسر کا ٹیگ ملا اور اس کے بعد انہوں نے ایک کے بعد ایک ہٹ فلمیں دیں۔