Bharat Express DD Free Dish

Mahesh Babu

یس ایس راجامولی سنیما کے سب سے منظم ہدایت کاروں میں سے ایک ہیں۔ وہ ہر لمحے کو مکمل کرنے سے پہلے کاغذ پر ڈیزائن کرتے  ہیں ۔ اس منصوبہ بندی سے بھی کافی رقم بچ جاتی ہے۔

پرینکا چوپڑا نے راجامولی کی فلم ’وارنسی‘ کے لانچ ایونٹ میں دیسی انداز میں انٹری دی۔ انہوں نے بھاری ورک والا سفید لہنگا پہنا تھا۔ اداکارہ نے مماثل زیورات، بالوں میں چوٹی اور ماتھے پر بندی کے ساتھ ایک الگ اندازمیں نظرآرہیں تھیں۔

کریتی کو پہلا بڑا بریک ہندی سنیما میں نہیں بلکہ ساؤتھ سنیما میں ملا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز سپر اسٹار مہیش بابو کی تیلگو تھرلر فلم 'نینوکاڈائن' سے کیا۔

مہیش بابو کی 'گنٹور کارم' نے بھلے ہی 100 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا ہو، لیکن فلم میں پانچویں دن سے زبردست گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے۔

کیپٹن ملر کو دیکھنے کے بعد ٹوئٹر صارفین نے اپنی پوسٹس میں فلم کے کچھ کلپس اور ٹائٹل سین ​​بھی شیئر کیے ہیں اور فلم کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔ جس میں ایک ٹوئٹر صارف نے کیپٹن ملر کو کلر قرار دیا ہے۔

مہیش بابو کی فلم 'گنٹور کارم' سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہی ہے۔ اس میں شائقین اور ناظرین ساؤتھ اسٹار کی اداکاری اور ایکشن کو پسند کررہے ہیں۔ فلم ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

ترویکرم سری نواس کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم 'گنٹور کارم' میں مہیش بابو مرکزی کردار میں نظر آئے ہیں، جب کہ میناکشی چودھری بھی سرییلا کے ساتھ اہم کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔