Maharashtra Elections 2024:کانگریس کی بڑی کارروائی، 28 باغی امیدواروں کو پارٹی سے کیا معطل
مہاراشٹر کی تمام 288 اسمبلی سیٹوں کے لیے 20 نومبر کو ایک ہی مرحلے میں ووٹنگ ہونی ہے۔ اس سے قبل کانگریس، جو مہا وکاس اگھاڑی کا حصہ ہے، باغی امیدواروں کے خلاف بڑی کارروائی کر چکی ہے۔
Maharashtra Elections 2024:’کانگریس نے دھوکہ دہی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے’، وزیر اعظم مودی نے مہاراشٹر کی ریلی میں راہل گاندھی کو بنا یا نشانہ
آرٹیکل 370 کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے مزید کہا، "آزادی کے بعد، کانگریس نے کشمیر میں بابا صاحب کے آئین کو دھوکہ دیا تھا، پورے ملک نے آئین کو تسلیم کیا تھا، لیکن کانگریس نے اپنا الگ آئین، الگ جھنڈا نافذ کیا ۔
MVA میں سب ٹھیک نہیں! کانگریس سے ناراض ایس پی لیڈر ابو اعظمی نے دیا بڑا بیان
سماج وادی پارٹی کو مہاراشٹر میں صرف دو اسمبلی سیٹیں الاٹ کیے جانے سے ناراض، پارٹی کے ریاستی صدر ابو عاصم اعظمی نے بدھ کو کانگریس پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ہریانہ میں اپنی شکست سے کوئی سبق نہیں سیکھا ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024:مہاراشٹر انتخابات کے درمیان ادھو ٹھاکرے نے پانچ بڑے وعدوں کا کیا اعلان،کہا۔ ایم وی اے کے برسر اقتدار آنے پر عوام کو ملیں گی یہ سہولیات
ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ ریاست کی طالبات کو حکومت مفت تعلیم فراہم کرتی ہے۔ تاہم اگرمہا وکاس اگھاڑی ریاست میں برسراقتدار میں آتی ہے تو ریاست کے طلباء کو مفت تعلیم بھی دی جائے گی۔
Maharashtra elections 2024: نواب ملک کے دباو کے آگے جھک گئی بی جے پی، اجیت پوار نے دیا ٹکٹ،پرچہ نامزدگی داخل کریں گے آج
بی جے پی نے نواب ملک کو ٹکٹ دینے کی مخالفت کی تھی۔ جبکہ نواب ملک نے واضح کیا تھا کہ وہ کسی بھی صورت میں کاغذات نامزدگی داخل کریں گے۔ اب انہیں این سی پی (اجیت پوار) سے نامزدگی کےلیے تیار رہنے کا اشارہ مل گیا ہے۔