BJP Minister Gautam Tiwari: نوٹوں کی گڈیوں کے ساتھ وائرل ہوئے بی جے پی لیڈر، اب لگا رہے ہیں تنتر منتر اور بلیک میلنگ کا الزام، جانئے کیا ہے پورا معاملہ؟
اتر پردیش کے ضلع مہاراج گنج میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک مقامی لیڈر کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے کے بعد سیاسی اور انتظامی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ ویڈیو میں بی جے پی کے ضلع وزیر گوتم تیواری ایک کمرے کے اندر کھڑے دکھائی دے رہے ہیں، جہاں فرش پر پانچ سو روپے کے نوٹوں کی بڑی تعداد میں گڈیاں رکھی ہوئی نظر آتی ہیں۔
Sindoor :چاقو کی نوک پر لڑکے نے لڑکی کی مانگ میں بھرا سندور، کہا تم میری ہو
لڑکا اور لڑکی دونوں ایک ہی گاؤں کے اسکول میں تعلیم حاصل کررہے تھے ۔ لڑکا اکثر لڑکی کو پریشان کرتا تھا





