Sambhal Harihar Mandir Padyatra: سنبھل میں ہری ہر مندر پدیاترا کے دوران ہنگامہ، پولیس سے دھکا مکی، 10 ہزار افراد کو جمع کرنے کا تھا اعلان
رشی راج گری مہاراج کی قیادت میں نکالی گئی سناتن پدیاترا کو انتظامیہ نے اجازت نہیں دی تھی۔ ممکنہ بھیڑ کے پیش نظر 19 مجسٹریٹ، 5 سی او، 7 تھانوں کی پولیس، پی اے سی اور آر آر ایف کے اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔
Police on alert in Sambhal: سنبھل میں پیدل یاترا کی اجازت نہیں، پھر بھی پولیس الرٹ، متنازع مقام پر آر آر ایف تعینات، سی سی ٹی وی سے نگرانی
پولیس حکام نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پیدل یاترا میں شامل نہ ہوں تاکہ امن و قانون کی صورت حال برقرار رہے۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔





