Saurabh Chandrakar Arrested: مہادیو سٹہ ایپ کا مبینہ ماسٹر مائنڈ سوربھ چندراکر گرفتار، ای ڈی کو 7 دن کی تحویل ملی
مہادیو آن لائن سٹہ ایپ کے اہم پروموٹر سوربھ چندراکر کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے گرفتار کر لیا ہے۔ عمان سے بھارت لائے گئے سوربھ کو رائے پور کی خصوصی عدالت نے 19 نومبر تک 7 دن کے لیے ای ڈی کی تحویل میں بھیج دیا ہے۔





