Mahadev Betting App: مہادیو بیٹنگ ایپ معاملے میں ای ڈی کی بڑی کارروائی، 387 کروڑ کی جائیداد کی ہوئی قرقی
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)، رائے پور میڈ او نے مہادیو آن لائن بک کیس میں 387.99 کروڑ روپے کے اضافی اثاثوں کو ضبط کرتے ہوئے پی ایم ایل اے کے تحت ایک عارضی اٹیچمنٹ آرڈر جاری کیا ہے۔