Mahadev App Case: مہادیو ایپ گھوٹالہ: سورو بھ چندراکر کے انکشافات کے بعد سی بی آئی کی بڑی کارروائی، 6 ریاستوں کے 33 ٹھکانوں پر چھاپے
دہلی، ممبئی، رائے پور اور بھوپال سمیت کئی شہروں میں چھاپہ ماری، غیر قانونی آن لائن سٹے بازی اور جوئے کے پینل بند، بڑی تعداد میں الیکٹرانک آلات ضبط
میرا اسکائی ایکسچینج یا مہادیو ایپ سے کوئی تعلق نہیں ، EaseMyTrip کے چیئرمین نشانت پٹی نے کہا – میری ساکھ کو داغدار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
نشانت پٹی نے منگل کو ایک بیان میں کہا، "میں اسکائی ایکسچینج، مہادیو ایپ یا کسی بھی غیر قانونی طرز عمل سے متعلق مجھ پر لگائے گئے حالیہ الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔ یہ دعوے مکمل طور پر بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔"





