Madhubani Medical College’s Controversial Circular: رمضان میں ساتھ نظر آئے طالب علم اور طالبہ تو کرا دیا جائے گا نکاح، مدھوبنی میڈیکل کالج کا متنازع سرکلر وائرل، جانئے کیا ہے سچائی
موصولہ اطلاعات کے مطابق کالج کے پرنسپل کے دستخط اور مہر کے ساتھ جاری اس خط میں رمضان المبارک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مقدس مہینے کے دوران کوئی لڑکا اور لڑکی ایک ساتھ کھڑے نظر نہیں آنے چاہئیں۔ سرکلر میں واضح طور پر درج ہے کہ اگر کوئی طالب علم اور طالبہ ایک ساتھ پائے گئے تو کالج انتظامیہ فوری طور پر ان کا نکاح کروا دے گی۔
Madhubani Assembly Seat: آر جے ڈی کی ہیٹ ٹرک یا نئی پارٹی کی انٹری، مدھوبنی اسمبلی سیٹ پر کون مارے گا بازی؟
مدھوبنی دنیا کی مشہور متھیلا پینٹنگ کے لیے جانا جاتا ہے، جسے اس خطے کی خواتین صدیوں سے بناتی رہی ہیں۔ یہ پینٹنگ اپنے چمکدار رنگوں، مذہبی اور سماجی موضوعات پر مبنی عکاسی اور روایتی قدرتی رنگوں کے استعمال کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ یہ پینٹنگز روایتی طور پر دیواروں یا مٹی کی سطحوں پر بنائی جاتی تھیں لیکن آج یہ کاغذ، کپڑے اور کینوس پر بھی بنتی ہیں۔
Mithila Art: متھیلا آرٹ کی جامع کتاب کا اجراء: مدھوبنی کے ثقافتی ورثے کا جامع مطالعہ
اس کتاب کو نیتی آیوگ کے سابق سی ای او امیتابھ کانت اور شمال مشرقی خطہ کی ترقی کی وزارت کے سکریٹری چنچل کمار سمیت دیگر نامور شخصیات نے اعزاز سے نوازا۔





