Lokpal gave a clean chit to Madhabi Puri Boch: لوک پال نے SEBI کی سابق سربراہ مادھبی پوری بوچ کو کلین چٹ دی، اڈانی گروپ پر ہنڈن برگ کی رپورٹ سے متعلق تھا معاملہ، کہا-الزامات مفروضوں سے زیادہ کچھ نہیں
یہ حکم لوک پال کے چیئرپرسن جسٹس اے ایم کھانولکر کی سربراہی والی چھ رکنی بنچ نے دیا۔ لوک پال نے کہا کہ بوچ کے خلاف کارروائی کے لیے ہنڈن برگ رپورٹ کو واحد بنیاد نہیں بنایا جا سکتا۔
Nathan Anderson is the founder of Hindenburg Research: کیا ہے ہنڈن برگ ؟ جس کی رپورٹ سے کاروباری دنیا میں آیا طوفان
ہنڈن برگ ریسرچ ایک امریکی تحقیقی ادارہ ہے۔ اس کی شروعات Nathan Anderson نامی ایک امریکی شہری نے کی تھی۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کمپنی فرانسک فائنانس ریسرچ، مالی بے ضابطگیوں، غیر اخلاقی کاروباری طریقوں اور خفیہ مالی معاملات اورلین دین سے متعلق تحقیقات کرتی ہے۔
SEBI چیئرپرسن کے بیان سے سرمایہ کاروں کے 14 لاکھ کروڑ روپے ڈوب گئے!
حال ہی میں، SEBI چیف مادھبی پوری بُچ نے چھوٹے اور درمیانے درجے کی مڈ کیپ کمپنیوں کی تشخیص پر ایک بیان دیا تھا، جس میں کہا گیا تھا کہ اس میں نظر آنے والی خامیاں بلبلوں کی طرح ہیں، جو کسی بھی وقت پھٹ سکتی ہیں۔





