Duleep Trophy final: دلیپ ٹرافی فائنل: ’ٹرپل سنچری‘ سے محروم کپتان ایشان، ایسٹ زون نے پہلی اننگز میں بنائے 708 رنز
ساؤتھ زون کے خلاف ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں جاری دلیپ ٹرافی 2026 کے فائنل میچ میں کپتان ایشان کشن نے 270 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس کی بدولت ایسٹ زون کی پوزیشن کافی مضبوط نظر آ رہی ہے۔ میچ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک ایسٹ زون کی پوری ٹیم 708 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ ٹیم نے اپنی اس اننگز میں مجموعی طور پر 163 اوورز کا سامنا کیا۔
IND Vs AUS 3rd ODI: آسٹریلیا نے تیسرے ون ڈے میں بھارت کو 21 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی
آسٹریلیا نے بھارت کو ون ڈے سیریز میں 2-1 سے شکست دی ہے۔ چنئی میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں آسٹریلیا ٹیم نے 21 رنز سے کامیابی حاصل کی۔




