لکھنو یونیورسٹی کے پروفیسر نے طالبہ سے کی گندی بات، کیبن میں آکرپیپر لیک کی پیشکش، پولیس نے کرلیا گرفتار
یوپی پولیس نے لکھنؤ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسرپرم جیت سنگھ کوپوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔ ان پرالزام ہے کہ ایک طالبہ کو قابل اعتراض معلومات فراہم کرنے اور امتحان کا پرچہ لیک کرنے کے لئے کہا تھا۔ حالانکہ پروفیسرنے تمام الزامات کی تردید کی ہے۔
Lucknow University Namaz Row: لکھنو یونیورسٹی میں نماز پڑھنے کا معاملہ، 13 طلبہ کو کو جاری کیا گیا نوٹس، 50-50 ہزار کے مچلکے کا حکم
لکھنو یونیورسٹی کے کیمپس کی لال بارادری کا ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا، جس میں ہندو طلبہ نے چین بنا کر مسلم طلبہ کو نماز پڑھنے میں مدد کی تھی۔ پیر کے روز طلبہ کے دوسرے گروپ نے اس کے خلاف احتجاج کیا تھا۔
Allahabad High Court: پہلگام حملے پر تبصرے کے سلسلے میں الہ آباد ہائی کورٹ نے لکھنؤ یونیورسٹی کی پروفیسر کو دی ضمانت
کاکوٹی پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کے ذریعے ہندوستان کے اتحاد، سالمیت اور خودمختاری کو نشانہ بنانے کا الزام ہے۔




