Road Accidents in UP: یوپی میں الگ الگ سڑک حادثوں میں 9 لوگوں کی موت، کئی کی حالت تشویشناک
بتایا گیا ہے کہ تمام عقیدت مند کیچی دھام کے درشن کے لیے جا رہے تھے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طور پر کمیونٹی ہیلتھ سینٹر منتقل کیا گیا۔
Accident on Greater Noida Expressway: گریٹر نوئیڈا ایکسپریس وے پر خوفناک سڑک حادثہ، 5 ہلاک، سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کیا افسوس کا اظہار
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے گریٹر نوئیڈا میں سڑک حادثے کا نوٹس لیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی عہدیداروں سے کہا کہ وہ فوری طور پر علاج کے مناسب انتظامات کریں۔ سی ایم یوگی نے مہلوکین کے سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔




