Record sale of goats: عیدالاضحیٰ کے موقع پر لکھنؤ میں بکروں کی ریکارڈ فروخت، 450 کروڑ سے زیادہ کے بکرے بکے
لکھنؤ کی صرف دو بڑی منڈیوں میں- ڈوبگا اور کھدرا پل کے نیچے - پچھلے چھ دنوں میں 40 کروڑ روپے سے زیادہ کے بکرے فروخت ہوئے۔