Bharat Express DD Free Dish

LPG Connections

مرکزی حکومت نے دیہی علاقوں کے گھریلو ایل پی جی صارفین کو بڑی راحت دیتے ہوئے گیس سلنڈر کی دوبارہ بکنگ کے لیے مقررہ کم از کم وقفہ کم کرکے 25 دن کردیا ہے۔ اس فیصلے کے ساتھ اب دیہی اور شہری دونوں علاقوں کے صارفین کے لیے ایل پی جی ری فل بکنگ کا اصول یکساں ہوگیا ہے۔

ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ ہندوستانی حکومت ہرایک کنکشن پر 2,050 روپئے خرچ کرے گی، جس سے مستفضین کومفت ایل پی جی سلینڈر کے ساتھ گیس چولہا اورریگولیٹروغیرہ بھی مفت مل سکے۔