Sheohar Lok Sabha Seat: بہار کے سب سے چھوٹے ضلع کی لوک سبھا سیٹ پرہورہا ہے سب سے بڑا مقابلہ،دبنگ لیڈر آنند موہن کی ساکھ داو پر
شیوہر لوک سبھا سیٹ پر گزشتہ تین الیکشن میں بی جے پی کی امیدوار رما دیوی کی جیت ہوئی تھی۔ اور اس بار ان کا ٹکٹ کاٹ کر لولی آنند کو دیا گیا ہےچونکہ یہ سیٹ جے ڈی یو کے کھاتے میں آئی تھی،اس لئے رمادیوی کو ٹکٹ دینا ممکن نہیں تھا اور ویسے بھی رما دیوی پہلے سے ہی ہاتھ کھڑے کرچکی تھی۔
Anand Mohan: اپنی بیوی لولی کے ساتھ سی ایم نتیش کمار سے ملنے پہنچے آنند موہن، کیا جے ڈی یو میں ہونے والا ہے کچھ بڑا؟
چند ماہ قبل آنند موہن کے بیٹے انشومن آنند نے میڈیا کو بیان دیا تھا کہ ان کے بڑے بھائی چیتن آنند آر جے ڈی سے ایم ایل اے ہیں اور وہ آر جے ڈی میں ہی رہیں گے۔ ماں بھی آر جے ڈی میں ہی رہیں گی۔