Hindu Sena files complaint against SS Rajamouli: ایس ایس راجامولی کی بڑھی مشکلیں، ہندو سینا نے ہنومان پر تبصرہ کرنے کے معاملے میں درج کرائی شکایت
راجامولی کے تبصرے کو ہندو سینا نے سنجیدگی سے لیا ہے۔ وشنو گپتا نے اپنی شکایت میں لکھا کہ وہ بھگوان ہنومان کے تئیں اپنی عقیدت کو لے مجروح ہوئے ہیں۔ انہوں نے دہلی پولیس سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ راجامولی کا تبصرہ نہ صرف مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچاتا ہے بلکہ سماجی اور برادری کی ہم آہنگی کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔
Hanuman Lok’ Takes Shape in Chhindwara: مہاکال لوک کے بعد اب مدھیہ پردیش میں ہوگاشری ہنومان کا درشن، وزیر اعلی شیوراج نے بھومی پوجن کر کے پروجیکٹ کا کیا آغاز ، 26.50 ایکڑ میں اس طرح بدلے گی صورت
وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر کمل ناتھ کے گڑھ چھندواڑہ میں شری ہنومان لوک کا بھومی پوجن کیا۔ اس دوران اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے پنڈھرنا، نندن واڑی اور سوسر کو ملا کر ایک نیا ضلع بنانے کا بھی اعلان کیا۔





