Bharat Express DD Free Dish

Lok Satta Event

اپنے خطاب میں جسٹس گوئی نے کہا: ’’جب آغاز ناہموار ہو، تو یکساں قانون انصاف پیدا نہیں کرتا بلکہ ناانصافی کو مزید بڑھا دیتا ہے۔‘‘ ’’قانون سب کیلئے ایک جیسا ہونا چاہیے، لیکن زندگی سب کیلئے ایک جیسی نہیں۔‘‘ انہوں نے اس عمل کو تاریخی محرومیوں کی تلافی، اداروں کی نمائندگی میں تنوع اور پسماندہ طبقات کی ادارہ جاتی رسائی کو فروغ دینے کا ذریعہ قرار دیا۔