Lok Sabha proceeding: السلام علیکم کی آواز سے گونجا پارلیمنٹ،کسی نے لگائے جئے شری رام کا نعرے،ویڈیو وائرل
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہاکہ جمہوریت تب مضبوط ہو گی جب سب کو ووٹ کا حق ملے گا۔ جب یہ حق چھینا جا رہا ہو تو ہم کہاں آواز اٹھائیں؟ حکومت کو سننا چاہیے اور ان اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے جو ووٹر لسٹ کے ساتھ مسلسل چھیڑ چھاڑ کر رہے ہیں۔





