Lok Sabha MP Mala Roy Faces Protests: کولکاتا میں چھٹھ پوجا پروگرام کے دوران رکن پارلیمنٹ مالا رائے کی مخالفت، مظاہرین نے لگائے ’چور چور‘ کے نعرے
ٹالی گنج علاقے میں مظاہرین نے رکن پارلیمنٹ کو گھیرا، مالا رائے نے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا- علاقے میں خوف اور دھمکی کی سیاست ہو رہی ہے
Amritpal Singh’S brother arrested: لوک سبھا ایم پی امرت پال سنگھ کا بھائی جالندھر سے گرفتار، ہرپریت سنگھ کے پاس سے منشیات برآمد
میڈیکل رپورٹ میں دونوں ملزمان کا ٹیسٹ پازیٹیو آیا۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ دونوں ملزمان مشکوک حالت میں پائے گئے۔





