President’s rule in Manipur extended by 6 months: منی پور میں صدر راج کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع، پارلیمنٹ میں قرارداد پیش، ریاستی حالات بدستور کشیدہ
طویل غیر یقینی صورتحال اور امن کی کوششوں کی سست رفتاری پر مایوسی بڑھتی جا رہی ہے۔ صدر راج کی توسیع اس بات کی علامت ہے کہ مرکز ابھی تک ریاست میں انتخابات یا سیاسی سرگرمیوں کے لیے ماحول کو سازگار نہیں سمجھتا۔





