Bharat Express DD Free Dish

Loco Colony

جھارکھنڈ میں لڑکیوں کو بیچنے والے کئی گروہوں کا پردہ فاش ہو چکا ہے۔ ان کا ہدف غریب اور ان پڑھ قبائلی لڑکیاں ہیں، جنہیں وہ بہتر ملازمتوں اور کیریئر کے بہانے بڑے شہروں میں لے جاتے ہیں اور پھر انہیں وہاں کے خریداروں کو بھاری رقم کے عوض بیچ دیتے ہیں۔