PM Modi’s Mann ki baat-130th episode: ’من کی بات‘ کا 130واں ایپی سوڈ آج، یومِ جمہوریہ سے قبل وزیر اعظم مودی ملک کو دیں گے خصوصی پیغام
وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام ’من کی بات‘ کی 130ویں قسط آج نشر ہونے والی ہے۔ اس قسط میں یومِ جمہوریہ سے قبل وزیر اعظم مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے قوم کو ایک خصوصی پیغام دیں گے۔





