Bangladesh New Captain: مہدی حسن کی چھٹی، ہندو کھلاڑی بنا بنگلہ دیش کا نیا کپتان
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے نئے کپتان کی تقرری کردی ہے۔ مہدی حسن معراج کی جگہ ہندو کھلاڑی کو کمان سونپی گئی ہے۔ بنگلہ دیش کے لئے کپتانی کی ذمہ داری سنبھال رہے لٹن داس کو ونڈے کا بھی کپتان بنا دیا گیا ہے، جو ہندو مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔ لٹن داس نے مہدی حسن معراج کی جگہ لی ہے۔
Bangladesh vs Pakistan 2nd Test: دوسرے ٹیسٹ میں لٹن داس کی شاندار سنچری، پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی پہلی اننگز 278 رنز پر ختم
پاکستانی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا، جو ابتدا میں درست ثابت ہوا۔ بنگلہ دیش کی شروعات انتہائی خراب رہی اور ٹیم نے صفر کے مجموعی اسکور پر ہی اپنا پہلا وکٹ محمود الحسن جَوئے کی صورت میں گنوا دیا۔
T20 World Cup 2026: ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے بنگلہ دیش نے ٹیم کا کیا اعلان، لٹن داس ہوں گے کپتان
بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کا انعقاد 7 فروری سے 8 مارچ تک کیا جائے گا۔ یہ ٹی20 ورلڈ کپ کا دسواں ایڈیشن ہوگا۔ بنگلہ دیش نے اب تک کھیلے گئے تمام ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کی ہے۔ حالانکہ، وہ ابھی تک سیمی فائنل یا اس سے آگے رسائی حاصل نہیں کر سکی ہے۔ بنگلہ دیش اپنا پہلا میچ 7 فروری کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گا۔
Litton Das-Gautam Gambhir Viral: بنگلہ دیش کی شکست کے بعد لٹن داس کی گوتم گمبھیر سے ملاقات، جانیں کیا ہوئی بات؟
لٹن داس اور گوتم گمبھیر کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ دونوں کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ لٹن داس نے گوتم گمبھیر سے اپنے کھیل کو بہتر بنانے کے لیے ٹپس مانگیں۔
Asia Cup 2023: ایشیا کپ سے قبل بنگلہ دیش کو بڑا جھٹکا، لٹن داس ٹورنامنٹ سے باہر
بنگلہ دیش نے لٹن کی عدم موجودگی میں انعام الحق کو ٹیم میں جگہ دی ہے۔ وکٹ کیپر بلے باز انعام الحق نے اب تک 44 ون ڈے کھیلے ہیں۔ اس دوران 1254 رن بنائے۔ انہوں نے 3 سنچریاں اور 5 نصف سنچریاں اسکور کیں۔
IPL 2023: کولکاتا نائٹ رائیڈرس کو جھٹکا، آئی پی ایل کو بیچ میں چھوڑ کر ملک لوٹا غیر ملکی کرکٹر، اب نہیں ہوگی واپسی
کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے اس وکٹ کیپر کو موجودہ سیزن میں صرف ایک میچ میں موقع دیا تھا۔ دہلی کیپٹلس کے خلاف وکٹ کیپر لٹن داس کی کارکردگی کچھ خاص نہیں رہی۔ انہوں نے وکٹ کے پیچھے اسٹمپنگ کے دو مواقع گنوائے۔ اب آئی پی ایل کے موجودہ سیزن میں ان کی واپسی مشکل ہے۔





