Bharat Express DD Free Dish

Literary Festival India

نئی دہلی میں چار روزہ میلے کے دوران ادب، شاعری، کلاسیکی موسیقی، غزل، صوفی موسیقی، قوالی، کلاسیکی رقص اور لوک روایات کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر پیش کیا جا رہا ہے

میلے کے پہلے دن ادب، شاعری، مزاح، کلاسیکی موسیقی اورلوک ثقافت کا خوبصورت سنگم دیکھنے کو ملا۔ افتتاحی تقریب کے بعد ’یوا بہار‘ نوجوان شعری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے نوجوان شاعروں اور ادیبوں نے اپنی تخلیقات کے ذریعے ادب کی نئی نسل کی آوازکواسٹیج فراہم کیا۔

سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے پریاگ راج کے میجا میں ’معیاری تبدیلی‘ کافامولا دیا اور کبیر و بدھ کی اقدار کو دولت سے بالاتر قرار دیا۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح غیر معمولی بنا جا سکتا ہے۔

پریاگ راج کے میجا روڈ پر سالانہ تقریب کا آغاز ہو چکا ہے۔ بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے دیگر معزز مہمانوں کے ساتھ اسٹیج پر موجود ہیں۔

اس سال کے عالمی کتاب میلے کی سب سے اہم اور تاریخی خصوصیت یہ ہے کہ داخلہ مکمل طور پر مفت رکھا گیا ہے۔ یہ فیصلہ علم کو طبقاتی حدود سے آزاد کرنے اور زیادہ سے زیادہ عوام، خصوصاً طلبہ اور نوجوانوں کو کتابوں سے جوڑنے کے مقصد سے کیا گیا ہے۔ میلے میں داخل ہوتے ہی یہ احساس گہرا ہو جاتا ہے کہ کتاب اب کسی مخصوص طبقے کی میراث نہیں رہی بلکہ ہر فرد کے لیے دستیاب ہے۔