IAF to get at least 6 Tejas jets by March: ہندوستانی فضائیہ کو مارچ 2026 تک کم از کم چھ تیجس جیٹ مل جائیں گے: ایچ اے ایل چیف
تیجس پروگرام بھارت کے دفاع میں خود انحصاری کے عزائم کا اہم حصہ ہے۔ ایچ اے ایل نہ صرف تیجس مکی-1اے بلکہ تیجس مکی-2 اور ایڈوانسڈ میڈیم کامبیٹ ایئر کرافٹ (اے ایم سی اے) پر بھی کام کر رہا ہے، جو ایف-414 انجنوں سے لیس ہوں گے۔
India’s 65 pc of defence equipment made domestically: ہندوستان کا 65 فیصد دفاعی سازوسامان ملک میں ہوتا ہے تیار، ’بہار میں تیار‘ جوتے روسی فوج کرتے ہیں استعمال
24 مارچ کی فیکٹ شیٹ کے مطابق، ’’ہندوستان نے 2029 تک دفاعی پیداوار میں 3 لاکھ کروڑ روپے کا ہدف رکھا ہے، جس سے عالمی دفاعی مینوفیکچرنگ ہب کے طور پر اس کی پوزیشن مضبوط ہو گی۔‘‘





