Bharat Express DD Free Dish

Lifetime Achievement Award

ڈاکٹر نریش کو چنڈی گڑھ ساہتیہ اکادمی کی جانب سے اردو ادب  میںسال 2025 کے  لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ  کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

کرپشن کے خلاف بے خوف اور مسلسل جدوجہد کے لیے ملک گیر سطح پر پہچان بنانے والے معروف آئی اے ایس افسر ڈاکٹر راجو نارائن سوامی کو چنئی کے سَوِتا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل اینڈ ٹیکنیکل سائنسز کی جانب سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔