Rajya Sabha Election: نتن نبین نے راجیہ سبھا انتخاب کے لیے پرچہ نامزدگی کیا داخل، وزیرداخلہ امت شاہ سمیت اہم لیڈران رہے موجود
نامزدگی کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، بہار کے وزیراعلی نتیش کمار، نائب وزرائے اعلی سمراٹ چودھری اور وجے کمار سنہا موجود تھے۔ اس کے علاوہ این ڈی اے کی اتحادی جماعت آر ایل ایم کے سربراہ اپیندر کشواہا نے بھی شرکت کی۔
How PM steered India’s Online Gaming Bill into law: ’نووب‘ سے نیویگیٹر تک — وزیر اعظم نریندر مودی نے آن لائن گیمنگ بل کو قانون میں کیسے بدلا
ای-اسپورٹس اور تعلیمی پلیٹ فارمز کو فروغ، نقصان دہ منی گیمز پر پابندی — صدر کی منظوری کے بعد 2025 کا نیا فریم ورک نافذ





