Supreme Court: سپریم کورٹ نے دیوی کالی کا متنازعہ پوسٹر بنانے پر فلمساز لینا منی میکالی کے خلاف کئی ریاستوں میں درج ایف آئی آر کو کیا منسوخ
Supreme Court: دیوی کالی کا متنازعہ پوسٹر بنانے کے الزام میں فلمساز لینا منی میکالی کے خلاف کئی ریاستوں میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے تمام ایف آئی آرز کو اکٹھا کر کے دہلی پولیس کے آئی ایف ایس او یونٹ کو منتقل کر دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے ریلیف …