Laylatul Qadr is better than a thousand months: لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے افضل، اس رات ہوتا ہے اللہ کی خصوصی رحمتوں کا نزول
اس رات کی فضیلت اس وجہ سے بھی زیادہ ہے کہ حضور اکرم نےاس رات میں خود بھی بہت زیادہ عبادت کی اور امت کے لیے بھی اس رات کی عبادت کو پسند فرمایا ہے۔




