Urdu Conclave 2026

Laxman Singh

ڈاکٹر لکشمن سنگھ کی یہ کہانی نہ صرف اُن کی ذاتی محنت، استقامت اور علم سے محبت کی گواہی ہے بلکہ یہ ہر اُس شخص کے لیے مشعل راہ ہے جو کسی وجہ سے تعلیم میں پیچھے رہ گیا ہو۔

کا نگریس پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ لکشمن سنگھ نے کہا کہ راہل گاندھی صرف ایک ایم پی ہیں اور وہ پارٹی کے دیگر اراکین پارلیمنٹ کی طرح ہیں ۔