Jamat-E-Islami Hind: مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت: رحمت النساء
جماعت اسلامی ہند کے شعبۂ خواتین کی قومی سکریٹری رحمت النساء نے ذرائع ابلاغ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر بڑھتی ہوئی بے حسی، فحاشی اور خواتین کو محض ایک شے کے طور پر پیش کرنے کے رجحان پر بھی تشویش ظاہر کی اور کہا کہ اس کے تدارک کے لیے ذمہ دار میڈیا طرزِ عمل اور اخلاقی تربیت کی ضرورت ہے۔
MLA Saryu Roy tags Amit Shah: ’’جھارکھنڈ پولیس سے نہیں ہوگا…‘‘ کیرو گاندھی اغوا کیس میں رکن اسمبلی سریو رائے نے امت شاہ سے مرکزی ایجنسیوں کی مداخلت کا کیا مطالبہ
معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے جمشیدپور مغربی سے رکن اسمبلی سریُو رائے نے براہ راست مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر امت شاہ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ صرف پیسے کا معاملہ نہیں بلکہ ایک نوجوان کی زندگی کا سوال ہے۔
General elections in Bangladesh: بنگلہ دیش میں 12 فروری کو عام انتخابات، شریف عثمان ہادی قتل پر سخت کارروائی کی مانگ
بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر محمد یونس نے یقین دہانی کرائی کہ انتخابات آزاد، شفاف اور پرامن ہوں گے اور انہیں یادگار بنانے کی کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ حالیہ واقعات سے کچھ مایوسی ضرور ہوئی ہے، مگر حوصلہ برقرار ہے اور حالات پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے۔





