Supreme Court Registry: سپریم کورٹ رجسٹری میں چونکا دینے والے انکشافات، چیف جسٹس سوریہ کانت کا سخت نوٹس
تین ججوں کی بنچ سے خارج عرضی دوسری بنچ تک کیسے پہنچی؟ داخلی نظام پر سوال، اصلاحات کا عزم۔ چیف جسٹس نے اسے عدالت کی داخلی لسٹنگ پالیسی اور طریقۂ کار کی واضح خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ اس نوعیت کا واقعہ عدالتی نظم و نسق پر سنگین سوالات کھڑے کرتا ہے۔
Retd Justice B.R. Gavai sets up a new precedent: ریٹائر چیف جسٹس بی آر گوی نے قائم کی مثال— عہدہ چھوڑتے ہی سرکاری گاڑی واپس کر دی، جانشین کے لیے راستہ ہموار
بھارت کے چیف جسٹس (ریٹائرڈ) جسٹس بی آر گوئی نے ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ حلف برداری کی تقریب کے اختتام کے بعد، جناب جسٹس بی آر گوئی نے چیف جسٹس کے لیے مقرر سرکاری گاڑی استعمال کرنے کے بجائے کسی دوسری گاڑی میں راشٹرپتی بھون سے واپسی کا انتخاب کیا، تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ان کے بعد آنے والے سپریم کورٹ جانے کے لیے سرکاری گاڑی استعمال کر سکیں۔
Tribunal reforms act 2021 provisions: ٹریبونلز پر انتظامیہ کا دباؤ ناقابل قبول، ایکٹ کی دفعات کو سپریم کورٹ نے کر دیا منسوخ
ٹریبونل ریفارمز ایکٹ 2021 کے حوالے سے سپریم کورٹ نے بدھ کے روز تاریخی فیصلہ سنایا۔ عدالت نے واضح طور پر کہا کہ ٹریبونلز پر انتظامیہ کا حد سے زیادہ کنٹرول عدالتی آزادی کے خلاف ہے۔
CJI B R Gavai Celebrates Contributions of Lal Narayan Sinha and Shanti Bhushan: سپر یم کورٹ میں چیف جسٹس بی آر گوئی نے ممتاز قانونی شخصیات لال نارائن سنہا اور شانتی بھوشن کی تصاویر کی رونمائی کی
چیف جسٹس بی آر گوئی نے سپریم کورٹ میں لال نارائن سنہا اور شانتی بھوشن کے پورٹریٹ کی نقاب کشائی کی، ان کی قانون اور آئینی دیانت داری کے میدان میں نمایاں خدمات کو سراہا۔ انہوں نے انصاف اور جمہوریت کے لیے ان کی وابستگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی آنے والی نسلوں کے قانونی پیشہ وروں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
PM says about Judgments and legal documents: وزیراعظم مودی نے کہا- عدالتی فیصلے اور قانونی دستاویزات مقامی زبانوں میں دستیاب کرائے جائیں
وزیراعظم نریندر مودی نے ہفتہ (8 نومبر) کو کہا کہ جب انصاف سب کے لیے قابلِ رسائی ہو، وقت پر ملے اور ہر شخص تک پہنچے، چاہے اس کا سماجی یا معاشی پس منظر کچھ بھی ہو، تبھی وہ حقیقی معنوں میں سماجی انصاف کی بنیاد بنتا ہے۔
Strengthening the legal aid delivery machanism: وزیراعظم مودی 8 نومبر کو ’قانونی معاونت فراہم کرنے کے نظام کو مضبوط بنانے‘ پر قومی کانفرنس کا کریں گے افتتاح
وزیراعظم نریندر مودی 8 نومبر کو شام تقریباً 5 بجے بھارت کی سپریم کورٹ میں ’قانونی معاونت فراہم کرنے کے نظام کو مضبوط بنانے‘پر قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔
Chief Justice BR Gavai in Nalasar Convocation: چیف جسٹس بی آر گوئی کا نالسار یونیورسٹی کی تقسیم اسناد تقریب میں بصیرت افروز خطاب، کہا- قانون صرف پیشہ نہیں، عوامی خدمت ہے
چیف جسٹس گوئی کا یہ خطاب نالسار جیسے اعلیٰ ادارے کے لیے ایک یادگار موقع بن گیا، جو نہ صرف قانون کے طالبعلموں کو بلکہ اساتذہ اور حاضرین کو بھی گہری بصیرت فراہم کرتا ہے۔





