Women’s World Cup Final: فائنل سے قبل جنوبی افریقی کپتان نے پیٹ کمنز کا دہرایا بیان
بھارتی ٹیم کو لورا وولوارٹ سے خاص طور پر محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ ان کا بھارت کے خلاف ریکارڈ نہ صرف شاندار ہے بلکہ وہ اس ورلڈ کپ میں زبردست فارم میں ہیں۔ وولوارٹ نے ٹورنامنٹ کے آٹھ میچوں میں ایک سنچری اور تین نصف سنچریوں کی مدد سے 470 رنز بنائے ہیں۔





