Bharat Express DD Free Dish

Launch

اڈانی گروپ اور وزارتِ تعلیم کے انڈین نالج سسٹمز (IKS) نے اِنڈولوجی کی بحالی کے لیے ایک بڑی ملک گیر  سطح کی مہم کا آغاز کیا ہے، جو تحقیق، وراثتی تحفظ اور بھارت کی تہذیبی علمیت کی حمایت کرے گی۔

مکھیہ منتری لاڈلی بہنا یوجنا ریاست میں معاشی خود انحصاری، ان کی صحت اور غذائیت کی سطح میں مسلسل بہتری اور خواتین کو بااختیار بنانے کی سمت میں خاندانی فیصلوں میں ان کے کردار کو مضبوط بنانے کے مقصد سے شروع کی جارہی ہے۔