Nicolas Maduro captured: امریکی حملوں کے بعد وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور اہلیہ گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک سے باہر منتقل کرنے کا کیا دعویٰ
ٹرمپ کی جانب سے مادورو کی گرفتاری کی تصدیق ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکہ اور وینزویلا کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر ہے۔ صدر ٹرمپ ماضی میں بھی نکولس مادورو پر ’’منشیات دہشت گردی‘‘ پر مبنی حکومت چلانے کے الزامات عائد کرتے رہے ہیں۔





