Nobel Peace Prize: وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریہ کورینا مچادو نے نوبیل امن انعام کا تمغہ ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کیا
یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب امریکا اور وینزویلا کے تعلقات شدید کشیدگی کا شکار ہیں۔ حالیہ دنوں میں امریکی کارروائی کے دوران سابق وینزویلا کے صدر نکولس مادرو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلوریز کو حراست میں لیا گیا تھا، جن پر منشیات اسمگلنگ اور دہشت گردی سے متعلق الزامات کے تحت امریکا میں مقدمہ چل رہا ہے۔
Venezuela Interim President: وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو مقرر کیا جا سکتا ہے عبوری صدر، امریکی صحافی کا دعویٰ
وینزویلا کی حکومت نے ایک سرکاری بیان میں امریکی کارروائیوں کو ’’فوجی جارحیت‘‘ قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ امریکہ نے دارالحکومت کراکس اور ریاستوں میرانڈا، اراگوا اور لا گوایرا میں شہری و فوجی اہداف کو نشانہ بنایا، جو اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔





