Bharat Express

Latehar

جب ٹرین ڈالتون گنج اسٹیشن پہنچی تو مسافروں نے  جم کرہنگامہ کیا۔ اس کی وجہ سے ٹرین تقریباً دو گھنٹے تک ڈالتون گنج میں رکی رہی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ڈالتون گنج اسٹیشن پر ہی زخمی مسافروں کو طبی امداد دی گئی