PM Modi pays tribute to Lata Mangeshkar: بھارت رتن اور ’سُروں کی ملکہ‘ لتا منگیشکر کے یوم پیدائش پر وزیراعظم مودی کا خراج عقیدت، کہا-’’موسیقی کی دنیا میں ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی‘‘
وزیر اعظم مودی سمیت لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، مرکزی وزیر مملکت برائے قانون و انصاف (آزادانہ چارج) ارجن رام میگھوال اور مرکزی وزیر برائے ہاؤسنگ و شہری امور منوہر لال نے بھی ’بھارت رتن‘ لتا منگیشکر کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کرتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
Poonam Dhillon Remembers Lata Mangeshkar: پونم ڈھلون نے لتا منگیشکر کو کیا یاد، بولیں-ان کے بغیر ہندی فلموں کی موسیقی ادھوری
’سریلا سفر-30‘ کے ذریعے بالی ووڈ کی ان میلوڈیز کو یاد کیا جاتا ہے جو آج بھی لوگوں کے درمیان اپنی مقبولیت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ پروگرام میں لتا منگیشکر کے شاندار موسیقی سفر کو بھی یاد کیا گیا۔لتا منگیشکر کی آواز میں ریکارڈ کیے گئے متعدد گانے آج بھی مختلف نسلوں میں سنے جاتے ہیں اور ہندی فلمی موسیقی کی شناخت کا اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔
Asha Tai Got Status Thanks to R. D. Burman: آر ڈی برمن کی بدولت آشا تائی کو ملا مقام، لتا کو چھوڑ کر کیا تھا بھروسا، جانیے کیسے تھے ان کے رشتے؟
آر ڈی برمن اور آشا بھوسلے کی جوڑی بھارتی موسیقی کی تاریخ کی سب سے زیادہ مشہور اور کامیاب جوڑیوں میں سے ایک رہی ہے، جنہوں نے مل کر کئی لازوال نغمے دیے۔
Asha Bhosle Admitted To ICU After Cardiac Arrest: لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل، مداحوں نے کہا—’ابھی اور گانے باقی ہیں تائی‘
بھارتی موسیقی کی لیجنڈری گلوکارہ اور پدم وبھوشن ایوارڈ یافتہ آشا بھوسلے کی طبیعت ناساز ہونے کے بعد انہیں ممبئی کے معروف بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 92 سالہ گلوکارہ کو دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں اس وقت ان کا علاج ایمرجنسی یونٹ میں جاری ہے۔
PM Modi pays tribute to Zubeen Garg: وزیرِاعظم نریندر مودی نے زوبین گرگ کو پیش کیا خراجِ عقیدت، کہا-وہ ہمیشہ ہماری یادوں میں رہیں گے
وزیرِاعظم مودی نے ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آسام آج بھوپین ہزاریکا جی کی صدسالہ سالگرہ منا رہا ہے، لیکن چند دن قبل ایک افسوس ناک لمحہ بھی آیا۔ زُوبین گرگ جی کے بے وقت موت سے لوگ سوگوار ہیں۔
Mann Ki Baat: پی ایم مودی نے من کی بات میں شہید اعظم بھگت سنگھ اور لتا منگیشکر کو ان کی جینتی پر پیش کی خراج عقیدت
پی ایم مودی نے لتا منگیشکر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا: آج لتا دی دی کی جینتی ہے۔ جو کوئی بھی بھارتی ثقافت اور موسیقی سے محبت رکھتا ہے، وہ ان کے گیتوں کو سن کر بغیر متاثر ہوئے نہیں رہ سکتا۔ ان کے گیت انسانی جذبات کو چھو لینے کی طاقت رکھتے ہیں۔
The bond between Bharat Ratna Lata Mangeshkar and Prime Minister: لتا منگیشکر نے وزیر اعظم نریندر مودی کو دیا تھا یہ انمول تحفہ ، وہ ہر سال راکھی بھیجتی تھیں
بھارت رتنا لتا منگیشکر اور وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان ہمیشہ گہرے پیار اور باہمی احترام کا رشتہ رہا ہے۔ یہاں ان کے پیارے رشتے کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ اس کے ساتھ ہی لتا منگیشکر کا ہاتھ سے لکھا ہوا خط بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا گیا ہے۔
Lata Mangeshkar Death Anniversary: لتا منگیشکر نے کیوں نہیں کی شادی؟ اکیلے گزار دی ساری زندگی، جانئے
جب لتا منگیشکر 13 سال کی تھیں تو ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔ لتا دیدی خاندان میں سب سے بڑی تھیں اور گھر کی تمام ذمہ داریاں ان پر تھیں۔
This year not only men but also many women remained in headlines: اس سال نہ صرف مرد بلکہ کئی خواتین بھی سرخیوں میں رہیں
س سال نہ صرف مرد بلکہ کئی خواتین بھی سرخیوں میں رہیں۔ جانئے ان خواتین کے بارے میں جو سال 2022 میں سرخیوں میں رہیں، جنہیں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا۔ یہ ہیں وہ خواتین جو سال 2022 میں سرخیوں میں تھیں۔





