Cracks appear on roads in McLeod Ganj: کہیں جوشی مٹھ نہ بن جائے میکلوڈ گنج، حادثے کا خدشہ، دھرمشالہ روٹ پر 4 سے 6 انچ تک کے کئی شگاف
میکلوڈ گنج کے لیے مجوزہ راستوں کا کام کچھوے کی رفتار سے چل رہا ہے۔ بدحال سڑکوں پر اکثر چھوٹے بڑے حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ سڑکوں کی حالت انتہائی خراب ہے، مزید پریشانی پارکنگ کے مسئلہ سے بڑھ جاتی ہے۔ سیاح بھی یہاں آ کر خود کو ٹھگا ہوا سا محسوس کرتے ہیں۔





