Urdu Conclave 2026

Lalu family reaction

لالو یادو کے خاندان میں جاری نورا کشتی کے درمیان روہنی آچاریہ کے کئی بیانات سامنے آرہے ہیں۔ اب تیج پرتاپ یادو نے آر جے ڈی اور تیجسوی یادو کو نشانے پر لیتے ہوئے سخت انتباہ جاری کیا ہے۔

بہار اسمبلی انتخابات میں مہاگٹھ بندھن کی شکست کے بعد لالو خاندان میں تنازع گہرا ہوتا جارہا ہے۔ روہنی نے سیاست اور خاندان سے دوری اختیار کرلی ہے جس پر تیج پرتاپ نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔