Bharat Express

Lakme Fashion Week

منو بھاکر کا ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ منو بھاکر اس ویڈیو میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ فیشن ویک میں منو بھاکر کی خوبصورتی اور دلکش انداز نے لوگوں کے دل جیت لیے۔