Lakhimpur Kheri Violence: سپریم کورٹ نے سابق مرکزی وزیر اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کو ضمانت کی شرائط کی خلاف ورزی پر کیا خبردار
وکیل پرشانت بھوشن نے شکایت میں کہا تھا کہ آشیش مشرا سپریم کورٹ کی شرائط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عوامی جلسے کر رہے ہیں۔ عدالت نے آشیش مشرا سے کہا ہے کہ وہ لکھیم پور کھیری تشدد کیس میں لگائی گئی شرائط پر احتیاط سے عمل کریں۔
Lakhimpur Kheri Violence Case: سپریم کورٹ نے سابق مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو دی ضمانت
لکھیم پور میں تشدد کے معاملے میں جیل میں بند سابق مرکزی وزیراجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو ضمانت دے دی ہے۔ لکھیم پور کھیری میں اکتوبر 2021 میں پھیلے تشدد میں 8 افراد کی موت ہوگئی تھی۔
Lakhimpur Kheri Violence: لکھیم پور کھیری کے ملزم آشیش مشرا کوملی سپریم کو رٹ سے ضمانت ، کورٹ نے کہایوپی دہلی سے دور رہیں
ضمانت دینے کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری واقعہ میں مارے گئے ملزمین کو پیٹ پیٹ کر قتل کرنے والے 4 کسانوں کو بھی عبوری ضمانت دے دی
Lakhimpur Kheri: لکھیم پور کھیری کیس کا ٹرائل مکمل ہونے میں لگ سکتے ہیں 5 سال
3 اکتوبر 2021 کو لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے احتجاج کے دوران جھڑپوں میں چار کسانوں سمیت آٹھ افراد مارے گئے۔ اس معاملے میں مشرا کو گرفتار کیا گیا تھا۔
Lakhimpur Kheri violence : لکھیم پور کیس کے اہم گواہ اور اس کے بھائی پر تلوار سے حملہ
ساتھ ہی پربھجوت سنگھ نے الزام لگایا ہے کہ یہ حملہ لکھیم پور کھیری تشدد کے مرکزی ملزم مرکزی وزیر داخلہ اجے مشرا ٹینی کے بیٹے آشیش مشرا کے قریبی رشتہ داروں نے کیا تھا۔ پربھجوت نے ٹکونیا تھانے میں اس حملے کی شکایت کی ہے۔ تحریر میں آشیش مشرا کا نام بھی آیا ہے۔