Canada has worlds highest number of lakes: دنیا میں سب سے زیادہ جھیلوں والا ملک کینیڈا، یہاں 8 لاکھ سے زائد جھیلیں موجود — دیکھیے کیسی ہے سب سے بڑی جھیل
دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ملک کینیڈا میں جھیلیں اس قدر زیادہ ہیں کہ ہر طرف پانی ہی پانی نظر آتا ہے۔ یہاں لوگ مچھلیاں پکڑتے ہیں، بوٹنگ کرتے ہیں اور قدرتی حسن سے بھرپور ماحول میں لطف اندوز ہوتے ہیں۔
Water Pollution Concerns: آبی آلودگی کی نگرانی
ڈبرال کہتی ہیں کہ گذشتہ نو برسوں میں چھوٹے، بازار اور ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹارٹ اپس کے لیے مزید مدد فراہم کرنے کی حکومت کی پالیسی نے انہیں ایک کاروباری پیشہ ور بننے کی ترغیب دی۔ انہوں نے ’ورٹوایکس لیبس ‘کی بنیاد ۲۰۲۱ء میں ڈالی۔





