Women’s T20 World Cup: ویمنز T20 ورلڈ کپ میں یہ کھلاڑی ہوگی ٹیم انڈیا کی ’ایکس فیکٹر‘
کرکٹ شائقین ٹورنامنٹ کے آغاز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں جب کہ ہندوستانی خواتین ٹیم عالمی چیمپئن بننے کے اپنے خواب کو پورا کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ ہندوستانی خواتین ٹیم 4 اکتوبر کو دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ اس کے بعد ان کا مقابلہ 6 اکتوبر کو پاکستان سے ہوگا۔