New Labour Codes Effective Today: آج سے نافذ نئے لیبر کوڈز: تنخواہ گھٹے گی یا بڑھے گی، ٹیک ہوم سیلری پر پڑے گا کیا اثر؟
مرکزی حکومت نے چار نئے لیبر کوڈز نافذ کیے ہیں، جن میں اجرت، سماجی تحفظ، صنعتی تعلقات اور پیشہ ورانہ تحفظ سے متعلق قوانین شامل ہیں۔
Your Leave Your Right: آپ کی تعطیل، آپ کا حق! سال بھر میں استعمال نہ ہو سکیں تو ملے گا پیسہ، جانیے 48 گھنٹے کا اصول
نئے لیبر کوڈ 2026 کے تحت اب ملازمین ہر سال اپنی بچی ہوئی چھٹیوں کے بدلے رقم حاصل کر سکیں گے۔ 180 دن کی سروس مکمل ہونے کے بعد ہی چھٹیوں کا حق ملے گا اور سیٹلمنٹ 48 گھنٹوں کے اندر کیا جائے گا۔
Viksit Bharat Employment Guarantee bill: مرکزی حکومت نے ’وکست بھارت روزگار گارنٹی‘ بل کرایا متعارف، بدلے گا منریگا کا نام، کیا ہے ’وکست بھارت جی رام جی ایکٹ 2025؟
دیہی ترقی کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان کے مطابق، یہ نیا قانون ’وکست بھارت 2047‘ کے ہدف سے ہم آہنگ ہے۔ اس کے تحت ہر دیہی خاندان کے بالغ افراد کو غیر ہنرمند کام کے لیے 125 دن کی اجرتی روزگار کی قانونی ضمانت ملے گی۔




