Laapataa Ladies: لاپتہ لیڈیز آسکر2025 کی دوڑ سے ہوئی باہر ، اس فلم نے ماری بازی
فلم کی کہانی دیہی علاقے سے شروع ہوتی ہے۔ گاؤں میں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے۔ دو نوجوان اپنی دلہن کے ساتھ ٹرین میں سوار ہوتے ہیں۔ دونوں دلہنوں کے چہروں پر گھونگٹ ہے
Maharashtra Congress Laapataa Ladies Posters: کانگریس نے مہاراشٹر میں ‘لاپتہ لیڈیز’ کے لگائے پوسٹر، سی ایم شندے- فڑنویس اور اجیت پوار کو بنایا نشانہ
اس پوسٹ میں لاپتہ لیڈیز یعنی لاپتہ خواتین اور لڑکیوں کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے۔ پوسٹر میں لکھا ہے کہ مہاراشٹر سے ہر سال 64 ہزار لڑکیاں لاپتہ ہو رہی ہیں جو کہ تشویشناک ہے۔
Laapataa Ladies: ‘لاپتہ لیڈیز’ کی آسکر انٹری پر کرن راؤ پرجوش، مرکزی کردار ادا کرنے والی نیتانشی گوئل نے بھی ظاہر کیا ردعمل
کرن راؤ نے آسکر میں اپنی فلم کی انٹری پر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا، 'مجھے بہت اعزاز اور خوشی ہے کہ ہماری فلم 'لاپتہ لیڈیز' کو اکیڈمی ایوارڈز کے لیے ہندوستان کی آفیشل انٹری کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
Laapataa Ladies: سپریم کورٹ میں عامر خان کی فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کی نمائش، چیف جسٹس نے کہا- یہاں آپ کا ہے خیر مقدم
بالی ووڈ اداکار عامر خان اپنی فلم 'لا پتہ لیڈیز' کی نمائش کے لیے آج سپریم کورٹ گئے ہیں۔ وہاں جج اور وکیل ان کی فلم دیکھیں گے۔